Sunday, January 25, 2015

نماز حاجت
Prayer Needs

A brother, sister, daughter or son were in trouble or had no strict need for a legitimate need or would not be lawful
Book inscribed verse 7
عَسَى اللَّهُ أَن يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ الَّذِينَ عَادَيْتُم مِّنْهُم مَّوَدَّةً وَاللَّهُ قَدِيرٌ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ  (7)
And a prayer
يَا مُسَخِّرَ الفیلِ يَا مُجْرِيَ‏ النّیلِ يَا فَالِقَ‏ الْبَحْرِ ُ عَلَى‏ بَنِي‏ إِسْرَائِيلَ‏ رَبِ‏ سَخِّر لی ذلک ِ إِنَّكَ‏ عَلَى‏ مَاتَشَاءُ قَدِيرٌ وَ تَحْكُمُ مَا تُرِيدَ كُنْ‏ فَيَكُونُ‏
Four 4 Fourth read something like 20 times after Al-Fatiha in every rak'ah prayer verse and read 101 times.
4 optional optional 2 2/2 greeting read by the read
Insha Allah saved from trouble and needs to be lawful

Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663

نماز حاجات

اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا کسی مصیبت میں مبتلا ہو گئے ہوں یا کوئی سخت حاجت آن پڑی ہو یا کوئی جائز حاجت روا نہ ہوتی ہو
سورہ ممتحنہ آیت 7
عَسَى اللَّهُ أَن يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ الَّذِينَ عَادَيْتُم مِّنْهُم مَّوَدَّةً وَاللَّهُ قَدِيرٌ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ( 7 )
اور یہ دعا
يَا مُسَخِّرَ الفیلِ يَا مُجْرِيَ‏ النّیلِ يَا فَالِقَ‏ الْبَحْرِ ُ عَلَى‏ بَنِي‏ إِسْرَائِيلَ‏ رَبِ‏ سَخِّر لی ذلک ِ إِنَّكَ‏ عَلَى‏ مَاتَشَاءُ قَدِيرٌ وَ تَحْكُمُ مَا تُرِيدَ كُنْ‏ فَيَكُونُ‏
چار4 رکعت نفل کچھ اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ الفاتحہ کے بعد 20 مرتبہ آیت اور 101 مرتبہ دعا پڑھے 
نفل 2سلام سے پڑھے یعنی 4 نفل 2/2 کرکے پڑھے
انشاء اللہ مصیبت سے نجات اور حاجات روا ہو جائے گی

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment