Thursday, January 29, 2015

کشف القلوب
Discovery hearted

A brother, sister, daughter or son are alive or dead heart to heart with the love of God to cleanse cream
Read Abrahamic blessings after blessings found 21 times
یا نورَ النّورِ تنوّرتَ بالنّورِ و النورُ فی نورکَ یا نورُ read 256 times
I urge you to pray after
God answered my prayers if thou bring life to my dead heart bhrmt Home page Barack Icon or carried the Most Merciful
I read 90 times since the Abrahamic blessings
Note: - someone must allow perfect teacher or call

Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663

کشف القلب

اگر کسی بھائی بہن بیٹی یا بیٹے کو مردہ قلب زندہ کرنا ہو یا قلب سلیم کو اللہ کریم کی محبت کے لیئے پاک کرنا ہو
اول ۲۱ مرتبہ درود ابراھیمی پڑھے بعد درود
یا نورَ النّورِ تنوّرتَ بالنّورِ و النورُ فی نورکَ یا نورُ ۲۵۶ مرتبہ پڑھے
بعد میں اس طرح دعا مانگے
الٰہی جب یونس علیہ سلام نے دعا کی کہ ظلمت و تاریکی سے نجات دے تو ان کی دعا قبول فرمائی الٰہی میری دعا قبول فرما اور گناہوں کی تاریکی سے نجات دے اور ابراھیم علیہ سلام نے دعا کی کہ تو مردے کس طرح زندہ کرتا ہے مجھے دکھا تو ان کی دعا قبول فرمائی الٰہی میری دعا بھی قبول فرما اور میرے مردہ دل کو زندہ فرما دے بحرمت سید المرسلین بارک آمین یارب العالمین یا ارحم الراحمین 
بعد دعا ۹۰ مرتبہ درود ابراھیمی پڑھے
نوٹ :- کسی پیر کامل یا استاد سے اجازت ضرور طلب کریں

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment